مالی : دو افراد نے ہوٹل میں 170 مہمانوں اور عملے کے ارکان کو یرغمال بنا لیا

بماکو: مغربی افریقا کے ملک مالی میں دو افراد نے ایک ہوٹل میں 170 مہمانوں اور عملے کے ارکان کو یرغمال بنا لیا، یرغمال بنائے گئے افراد میں 140 مہمان اور 30 ملازمین شامل ہیں، سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، خبرایجنسی۔

Mali People Hostage– Breaking News – Geo