ملک عارف حسین اعوان کے والد محترم ملک غلام حیدر اعوان جھانٹلہ رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ملک عارف حسین اعوان، ملک اعظم حسین اعوان، ملک امتیاز حسین اعوان کے والد محترم ملک غلام حیدر اعوان جھانٹلہ رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ آبائی گا ئو ں جھا نٹلہ میں ادا کر دی گئی ہے۔

مر حو م کی وفات پر تعز یت کا ا ظہا ر کر نے وا لو ں میں ، ز ا ہد مصطفی اعوا ن پا کستا ن ٹیلی و یژ ن نیو ز فرا نس ، حا جی ملک ثنا ء اللہ اعوا ن ، عمر فا رو ق اعوا ن ، محسن ضیا ء اعوا ن ، حسن ضیا ء اعوا ن شا مل ہیں۔