ملک اسد اسلم اعوان کو مسلم لیگ ن کی طرف سے ضلعی کسان کونسلر کا ٹکٹ ملنا چاہیے

Asim Razzaq Awan

Asim Razzaq Awan

ملکہ (نمائندہ خصوصی) عاصم رزاق اعوان جھا نٹلہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملک اسد اسلم اعوان کو پاکستان مسلم لیگ ن کی طرف سے ضلعی کسان کونسلر کا ٹکٹ ملنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ ملک اسد اسلم جیسے محنتی ورکر دل سے عوامی خدمت کا جذبہ رکھتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملک اسداسلم اعوان ضلعی کسان کونسلر کی سیٹ پر منتخب ہو کر عوام کی بے لوث خدمت کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔

کسانوں کی فلاح و بہبود اور بہتری کے لیے بھرپور طریقے سے کام کریں گے۔