ملک احسان اسلم، چوہدری اجمل کا سپورٹس میلہ مونٹیاری میں شاندار پھولوں سے استقبال کیا گیا

اٹلی (شیخ بابر سے) مسلم لیگ یورپ کے سرپرست اعلیٰ ملک احسان اسلم، چوہدری اجمل، چوہدری افضل گوجر، چوہدری فیاض اور راجہ عبدالغفار کا سپورٹس میلہ مونٹیاری میں شاندار پھولوں سے استقبال کیا گیا۔

Malik Aslam Ahsan-Reception

Malik Aslam Ahsan-Reception