ملک بشارت آف اٹلی کے والد محترم کے ایصال ثواب کے لئے اجتماعی دعا آج ہو گی

Malika

Malika

ملکہ (زاہد مصطفی اعوان) اعوان برادری کے سپوت اور ملک بشارت آف اٹلی ملک یاسر اٹلی اور ملک طار ق اعوان کے والد محتر م ملک محمد الطاف مہر کی روح کے ایصال ثواب کے لئے اجتماعی دعا آج مسجد نور پہاڑے کوٹلہ ارب علی خاں میں ہو گی۔

قرآن خوانی اوردعائیہ تقریب دن گیارہ بجے ہو گی ۔تفصیل کے مطابق ملک بشارت آف اٹلی ملک یاسر اٹلی اور ملک طار ق اعوان کے والد محتر م ملک محمد الطاف مہر جو کہ گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے کی روح کے ایصال ثواب کے لئے اجتماعی دعا آج مسجد نور پہاڑے کوٹلہ ارب علی خاں میں ہو گی ۔دعائیہ تقریب دن گیارہ بجے ہو گی۔

جبکہ آج بھی ملک محمد الطاف مہر کی روح کے ایثال ثواب کے فاتحہ خوانی کے لئے مختلف دیہاتوں سے کثیر تعداد میں لوگ ملک بشارت کے گھر آئے اور فاتحہ خوانی کی فاتحہ خوانی کرنے والوں میں چوہدری نعیم رضا کوٹلہ ، چودھری مظہر چڑ یاولہ ، چودھری آفتاب بھمبر ، امجد بٹ ، چودھری طالب ہزاری ، چودھری میاں خان مراڑیاں، چودھری الیا س ڈھل ، چودھری عارف بر نالہ ، ضیاء اللہ مہر راجپور ، چودھری اظہر چوہڑ چک ،راج فضل پوٹھی ، راجہ ذوالفقار سپین ، حاجی عبد الغفور ، ممبر اعظم ، راجہ نصر ،چودھر ی فاضل ، راجہ عبد الغفور، چودھری غلام رسول کو ٹلہ ، بشیر کشمیری ،چودھری زمان ،چودھری ارشد بٹر ، چودھری بھولا، حافظ صغیر کو ٹلہ ، ٹھکیدار حفیظ ناروے ، حاجی فضل ، ملک محتار پہاڑے ،بائورفاقت جنر ل کو نسلر ، شوکت زر گر ، ملک حنیف اعوان ، ملک مسعود میاں چوہان ، ملک عبد الزراق، چودھر ی حبیب لادیاں ، ضیاء اللہ میاں چو ہان ، ملک احسان میاں چوہان ، ناصر زرگر ، شر یف زرگر ، نوید بٹ جنڈالہ ، ملک اکرام صبور ، راجہ انور نندوال ، راجہ احسان ، راجہ شفقت ، راجہ مہندی ، چودھری اعظم شامپور ، خان اظہر بیگ، خلیل خان، بوبی خان ، راجہ بابر نواز، چیئر مین یو سی ملکہ محمداقبال اعوان ، چیئر مین یو سی ڈوکہ ملک محمد اشفاق اعوان ، چیئر مین یو سی بھگوال ملک محمد صفدر اعوان ، ملک مبشر اعوان ،ملک بابر اعوان ، نائیک ملک عابد اعوان ملکہ ، ملک ساجد اعوان ملکہ، ملک عمر فاروق اعوان (صحافی )، ملک طارق مصطفی اعوان ، ملک ثناء اللہ اعوان ،ملک مطیع اللہ اعوان ، ملک خالد ڈوگہ ، ملک زاہد مصطفی اعوان پی ٹی وی نیوز فرانس ،ملک محمد غضنفر اعوان ،ملک بابر اعوان ،ملک ظہیر اعوان ،ملک بہادر حسین اعوان ڈاکٹر ،ڈاکٹر محمد اسلم اعوان ،ماسٹر محمد علی ملکہ،ماسٹر محمد عاشق اعوان ،محمد صفدر اعوان مرہانہ ، سمیت دیگرشامل ہیں۔