ملک ناصر محمود آف سرگودھا کی دعوت پر پیرس کے معروف صحافی میاں عرفان صدیقی کی آمد

Malik Nasir and Mian Irfan

Malik Nasir and Mian Irfan

پیرس (میاں عرفان صدیق) پاکستان مسلم لیگ ن پیئرفیت، ویلیئر لو بیل فرانس کے صدر ملک ناصر محمود آف سرگودھا کی دعوت پر پیرس کے معروف صحافی میاں عرفان صدیقی کی آمد، ملک ناصر محمود کا میاں عرفان صدیقی سے ملکی حالات کے بارے میں تبادلہ خیال ھوا۔

ھمارے قائد میاں محمد نواز شریف سے بکھلائے ھوئے نومولود سیاستدانوں کے بارے میں خصوصی بات چیت ھوئی اور آنکو مسلم لیگ ن پیئرفیت، ویلیئر لو بیل فرانس کے منشور کے بارے میں بتایا گیا۔

قائد پر تنقید کرنے والوں کو ھوش کے ناخن لینے کے بارے میں کہا گیااوربتایا گیا کہ ھمارے قائد میاں نواز شریف ہی ملکی حالات کو بہتر سے بہتر بنا سکتے ہیں اور ملک کو بری آفتوں سے بچا سکتے ہیں۔

مسلم لیگ ن پیئرفیت، ویلیئر لو بیل فرانس کے میڈیا کے اہم امور پر خصوصی بات چیت ہوئی۔