کے ٹو مینجمنٹ بز لمیٹیڈ کی افتتاحی تقریب سابق لا رڈمیئر آف گریٹر مانچسٹر کونسلر نعیم الحسن کی شرکت

K2 Management Bizz Ltd Opening Ceremony

K2 Management Bizz Ltd Opening Ceremony

مانچسٹر ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) کے ٹو مینجمنٹ بز لمیٹیڈ کی افتتاحی تقریب چیتھم ہل میں انعقاد پذیر ہوئی جس میں بطور مہمان خصوصی سابق لارڈ میئر آف گریٹر مانچسٹر کونسلر نعیم الحسن ، سابق میئر آف ٹریفوڈ کونسلر اعجاز ملک کے ساتھ ساتھ نوجوان مصنف و ڈائر یکٹر K2 مینجمنٹ بز لمیٹیڈ سید کا شف سجاد ، نعیم اختر خان، ڈاکٹر یونس پرواز ، نواز گوندل ، چو ہدری مسرت علی ، امتیا ز شیخ ، جا وید خان چیف ایڈیٹر خبریں ما نچسٹر ، اعجاز حسین ، قمر خلیل جنرل سیکرٹری یو کے پی این پی برمنگھم ، اے رحمن خان، امجد حسین ، Yiming ،معروف شاعرہ نغمانہ کنول شیخ ، ماریہ خان، ناز کوکب ، زرقا احمد ، شازیہ ، عصمت ، ذوہا اور دیگر بھی موجود تھے۔

اس موقع پر ڈا ئر یکٹر سید کا شف سجاد نے تعارفی خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ K2 مینجمنٹ بز لمیٹیڈ درحقیقت مختلف ملٹی نیشنل کمپنیو ں کے ساتھ مل کر کا روباری سرگرمیوں کو فروغ دے گی اور عوام الناس کی دلچسپی اور ضرورت کے پیش نظر تمام تر پروڈکٹس مہیا کی جا ئیں گی۔

اس موقع پر سابق لارڈ میئر آف گریٹر مانچسٹر کونسلر نعیم الحسن ، سابق میئر آف ٹریفوڈ کونسلر اعجاز ملک اور دیگر احباب نے کا روباری سطح پر مکمل تعاون کی یقین دہانی کرواتے ہو ئے مستقبل قریب میں بھی ساتھ مل کر چلنے کے عزم کا اعادہ کیا۔