نظم و نسق، صحت و تعلیم اولین ترجیحات: مراد علی شاہ

Murad Ali Shah

Murad Ali Shah

کراچی (جیوڈیسک) وائس آف امریکہ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو مین وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ ان کی ترجیحات میں صوبے کے نظم و نسق کو بہتر بنانا اور صحت و صفائی پر توجہ شامل ہیں۔

سندھ کے نئے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اُن کی ترجیحات میں صوبے کے نظم و نسق کو بہتر اور تعلیم پر توجہ شامل ہیں۔

پیش خدمت ہے سندھ کے وزیر اعلیٰ سے ہونے والی گفتگو کی تفصیل۔