شہادت ابدی زندگی ہے لیکن ایسی اندوہ ناک موت کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا: شہیر سیالویٔ

Shaheer Sialvi

Shaheer Sialvi

اسلام آباد : سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کے صدر شہیر سیالویٔ نے طلبہ رہنماؤں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوۓٔ کہا کہ صوفیانہ کلام کی محبت نوجوانوں کے دلوں میں پیدا کرنے والے کی آواز آج ہمیشہ کے لیٔے خاموش کروا دی گیٔ۔

ایسی غیر مستحق موت انہیں ھمارے دلوں سے محو نہ کر سکے گی۔ ہماراحکومت سے مطالبہ ہے کہ قاتلوں کوفی الفور کیفرِکردار تک پہنچایا جاۓٔ۔