ماسٹر خالد محمود اعوان کے صاحبزادے حافظ سعد کامران خالد نے درس نظامی کی تکمیل کر لی

Malka

Malka

ملکہ (عمر فارو ق اعوان سے) یونان میں مقیم ملکہ کی سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر خالد محمود اعوان کے صاحبزادے حافظ سعد کامران خالد نے درس نظامی کی تکمیل کر لی۔ اس سلسلہ میں جامعہ نصرت العلوم گو جر ا نو ا لہ میں تقر یب دستا ر بند ی منعقد کی گئی۔ تقر یب کے مہما ن خصو صی مو لا نا سعید یو سف پلند ر ی آ ز ا د کشمیر تھے ۔ تقر یب میں شیخ الحد یث مو لا نا ز ا ہد ا لر ا شد ی ، صو فی عطا ا للہ نقشبند ی سمیت کئی علما ء شا مل تھے ۔ اس تقر یب میں پچیس سے ز ا ئد طلبا ء کی دستا ر بند ی کی گئی ۔ تقر یب دستا ر بند ی کے بعد حا فظ سعدکا مرا ن مو لا نا حا فظ سعد کا مر ا ن خا لد بن گئے ۔ تقر یب میں خصو صی طو ر ملک مبشر حسین اعوا ن ، محمد با بر، ظہیر احمد کو ٹلہ ار ب علی خا ں، ثا قب یو نس صبو ر نے خصو صی طو ر پر شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکہ ( عمر فا رو ق اعوا ن سے ) اما ن ا للہ اعوا ن آ ف ملکہ نے بطو رTPIٹیلی فو ن ا یکسچینج ٹھو ٹھہ را ئے بہا در میں چا ر ج سنبھا ل لیا ہے ۔ ٹیلی فو ن لا ئن اور انٹر نیٹ سے متعقلہ شکا یا ت ا ور ان کی در ستگی کے لیے ان سے ا س نمبر 0342-1288526پر ر ابطہ کیا جا سکتا ہے ۔