ماسٹر محمد حنیف اعوان آف جھانٹلہ کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ میں عالم امڈ آیا

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ملک محمد زما ن اعوان، ملک محمد شر یف اعوا ن ، ملک محمد عار ف اعوا ن ، ماسٹر محمد طارق اعوان ہا ئی سکو ل دھنگ،اور ماسٹر محمد حنیف اعوان گو ر نمنٹ مڈل سکو ل گو لڑہ ہا شم کی والدہ محتر مہ رضا ئے الہی سے انتقا ل کر گئیں۔

ان کی نما ز جنا زہ آ با ئی قبرستان جھا نٹلہ میں ادا کر دی گئی ۔ نما ز جنا ز ہ سید عبا س حسین شا ہ آ ف شکر یلہ نے پڑھائی۔

نما ز جناز ہ میں شر کت کر نے و ا لو ں میں حا جی دل محمد اعوا ن ، حا جی شبیر حسین اعوا ن ایم ڈ ی ملک بر ادر ز الیکٹر و نکس کھا ر یا ں ، بر یگیڈ یئر (ر) محمد اعظم ، کیپٹن محمد ذ یشا ن ، سید خا لد حسین شا ہ بخا ری ، سید ند یم حسین شا ہ ، سید صفد ر حسین شا ہ ، ملک ز ا ہد حسین اعوا ن پنڈ ی ہا شم ، ملک بشا ر ت حسین گو لڑ ہ ہا شم ، قا ری محمد اشفا ق تر یڑو نو ا لہ ،حا فظ فا ئق محمو د ، چو ہد ری محمد افضا ل پر نسپل نیشنل پبلک سکو ل آ منہ آ با د ، ملک محمد اقبا ل اعوا ن د ھنگ ، شہز ا د منو ر ایڈ وو کیٹ ، ملک شو کت حسین لمہ ، ملک محمد شفیق ، ملک نو ید ا قبا ل ، ملک یا سر رو پیر ی ، ملک عبد ا لما لک لمہ ، چو ہد ری خا لد محمو د بد ھ چک ، چو ہد ری اعجا ز احمد ڈھل ہیڈ ما سڑ ہا ئی سکو ل دھنگ ، شیخ عبد ا لجلیل ، شیخ عبد اللہ جلیل ، صو بید ا ر محمد اقبا ل جھا نٹلہ ، اظہر ا قبا ل اعوا ن ، ملک سا جد حسین اعوا ن شر یف ، طا رق مصطفی اعوا ن سمیت سینکڑو ں افر اد نے شر کت کی۔