مولانا مسعود اظہر کو ساتھیوں سمیت حفاظتی تحویل میں لے لیا گیا

Maulana Masood  Azhar

Maulana Masood Azhar

اسلام آباد (جیوڈیسک) جیش محمد کےسربراہ مولانا مسعود اظہر اور ان کے بھائی مولانا عبد الرئوف کو قانونی حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پٹھان کوٹ حملہ کے حوالے سے پاکستان میں کالعدم تنظیم کے جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر اور ان کے بھائی مولانا عبد الرئوف سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔

کالعدم تنظیم جیش محمد کےمتعدد کارکنوں کے بھی حراست میں لیا گیا ہے۔