مولانا طیب طاہری کے نوجوان بیٹے ٹریفک حادثے میں جان بحق

Malika

Malika

ملکہ (زاہد مصطفی اعوان) جمعیت اشاعت التوحید والسنتہ پاکستان کے امیر مولانا طیب طاہری کے نوجوان بیٹے ٹریفک حادثے میں جان بحق ہو گئے ۔مرحوم یمان طیبی کی نماز جنازہ آبائی گاوں پنج پیر ضلع صوابی میں ادا کر دی گئی۔

تفصیل کے مطابق جمعیت اشاعت التوحید والسنتہ پاکستان کے امیر مولانا طیب طاہری کے نوجوان بیٹے ٹریفک حادثے میں جان بحق ہو گئے ہیں۔ مرحوم یمان طیبی کی نماز جنازہ آبائی گاوں پنج پیر ضلع صوابی میں ادا کر دی گئی ہے۔

نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کی ۔جمعیت اشاعت التوحید والسنتہ پاکستان وابستگان نے مولانا طیب طاہری کے بیٹے کی وفات پر اظہار افسوس کیا ہے۔