مولوی فاروق احمد کی برسی ، مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال

kashmir Strike

kashmir Strike

سری نگر (جیوڈیسک) جموں کشمیر کے شہر سری نگر میں آل پارٹی حریت کانفرنس کی جانب سے ہڑتال کی کال دی گئی ، ہڑتال کی کال بانی رہنما مولوی فاروق احمد کی برسی کے موقع پر دی گئی۔

سکول اور دفاتر بند ، سڑکیں ویران رہیں ، ناخوشگوار واقعے سے بچنے کیلئے پولیس کی بھاری نفری کو تعینات کیا گیا۔ 1990 میں حریت رہنما فاروق احمد کو سری نگر میں قتل کیا گیا تھا۔