مظہر شاہ نے اپنے ساتھیوں سمیت پاکستان تحریکِ انصاف میں شمولیت اختیار کر لی

چکوال : پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چکوال ریجن کے صدر مظہر شاہ نے اپنے ساتھیوں سمیت پاکستان تحریکِ انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔

اس موقع پر سابقہ وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری بیرسٹر سلطان محمود، ممبر پی ٹی آئی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی عامر کیانی، حلقہ جموں 6 کے امیدوار حمید پوٹھی اور سابقہ ضلعی آرگنائزر راجہ یاسر سرفراز بھی موجود تھے۔

اس موقع پر مظہر شاہ صاحب نے کہا کہ وہ پاکستان تحریک ِ انصاف کے لئے بھرپور ورک کریں گے اور آنے والے الیکشن میں چکوال میں راجہ یاسر سرفراز کو بھرپور سپورٹ کریں گے۔

PTI Chakwal

PTI Chakwal

PTI Chakwal

PTI Chakwal