نئی بات میڈیا گروپ کی دھماکہ خیز انٹری

Nai Baat

Nai Baat

تحریر : ارشد کوٹگلہ
قارئین محترم : تقریبا ساڑھے تین سال قبل اسلام آباد سٹیشن سے روزنامہ ”نئی بات” کے نام سے پرنٹ میڈیا میں انٹری ہوئی جس کے چیف ایڈیٹر چوہدری عبد الرحمن ہیں۔”نئی بات” نے مارکیٹ میں آتے ہی اپنے قارئین کے دل موہ لیے تھے اور دن بدن ”نئی بات” کے قارئین میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔”نئی بات” نے ہمیشہ مظلوم کی آواز اعلی ایوانوں تک پہنچائی اور مثبت صحا فت کو فروغ دیا ہے۔

تلہ گنگ اور لا وہ کے بنیاد ی مسائل جتنے روزنا مہ ”نئی بات” نے مختصر عر صے میں اجا گر کیے ہیں شا ید اتنے پچھلے دس سالوں میں بھی نہیں ہو ئے ہو ں گے اور آ ج بھی ”نئی بات” اسی مشن کو جا ری رکھے ہو ئے ہے انشا اللہ ”نئی بات” کا مشن جا ری وسا ری رہے گا ۔”نئی بات” کی کا میا بی کا سہرا چیف ایڈ یٹر چو ہد ری عبد الر حمن اور مخلص ٹیم کے سر جا تا ہے ۔روزنا مہ ”نئی بات” کی سا لگر ہ ہر سال شا یا ن شان کے سا تھ منا ئی جا تی ہے جس میں ہزاروں افرادشر کت کر تے ہیں دوسری سا لگر ہ پر روزنا مہ ”نئی بات” کے چیف ایڈ یٹر چو ہد ری عبد الر حمن نے اپنے خطا ب میں کہا تھا کہ اگلی سا لگر ہ پر ”نئی بات” اخبار کے ساتھ ٹی وی چینل کا افتتاح بھی کر یں گے جس سے عوام کے مسائل ہم الیکٹرانک میڈ یا کے ذریعے اجا گر کر کے اعلی ایو انوں تک پہنچا ئیں گے۔

انہو ں نے تیسر ی سا لگر ہ کے موقع پر اپنا وعدہ پورا کر دکھا یا ہے ۔نئی بات میڈ یا گروپ نے ”نیو ” چینل کے نا م سے لا ئچنگ کر دی ہے جس کی نشر یا ت با قا عدہ زورو شور کے ساتھ جا ری ہیں ۔نئی با ت میڈ یا گروپ نے ایک نئی روایت قا ئم کی ہے کہ الیکٹرانک اور پر نٹ میں نئے اینکرز اور نو جوان صحا فیوں کو موقع دیا ہے کہ صحا فتی میدان میں اپنا لو ہا منوائیں اور نئی با ت میڈ یا گر وپ نے نئی نسل کے نو جوانوں کو اجا گر کر کے صحا فتی برادری میں اپنا نا م کما یا ہے ۔”نیو ” چینل شروع ہو تے ہی الیکٹرانک میڈ یا میں ہلچل مچا دی ہے اور انشا اللہ”نیو’ جلد تر قی کی منز لیں طے کر کے ٹا پ چینلزکی فہر ست میں شامل ہو جا ئے گا ۔”نیو ” چینل عوام کی اصل تر جما نی کر رہا ہے اور عوامی مسائل کے حل کا پیچھا بھی کر ے گا ۔ روزنا مہ ” نئی بات” نے بھی مختصر عر صہ میں بڑ ے بڑ ے نا موں کو پیچھے چھوڑ کر کے پر نٹ میڈ یا میں اپنا ایک نا م بنا لیا ہے اور قا رئین اب ہر نئی صبح کا انتظا ر کر تے ہیں کہ کب ”نئی بات” اخبار ہما ری آ نکھو ں کے سامنے ہو گا انشا اللہ اسی طر ح ”نیو” چینل بھی نا ظر ین کی آ نکھو ں کا نشہ بنے گا ۔”نئی بات” کی ٹیم کی طر ح ”نیو ” چینل کی ٹیم بھی دن رات مصروف ہے اور انشا اللہ کا میا بی مقد ر بنے گی ۔عوامی وسما جی حلقوں میں بھی ”نیو ” چینل نے دھو م مچا دی ہے اور لو گو ں کی توجہ کا مر کز بن گیا ہے ۔

Nai Baat Channel

Nai Baat Channel

عوام کی دعا ئوں سے جس طر ح ”نئی بات” نے دن دگنی رات چو گنی تر قی کی ہے اسی طر ح ”نیو ” بھی تر قی کر ے گا ۔حلقہ پی پی تئیس میں آ ئند ہ انتخا با ت میں نئے چہر وں کی آ مد آ مد ہے اور تما م متوقع امیدواروں نے اپنی الیکشن کمپین سمجھ کر ہو م ورک شر وع کر رکھا ہے اور اخبارات میں سیلم اقبا ل گروپ میں ملک شہر یار اعوان اور ممتاز گر وپ کے حکیم یاسر عز یز نے دھو م مچا رکھی ہے اور خو ب بیا ن بازی کا سلسلہ جا ری ہے۔ایم پی اے ملک ظہور انور اعوا ن کے علیل ہو نے کے بعد اب حلقے پی پی تئیس کے تر قیا تی منصو بو ں کی سپر ویژن ملک شہر یا ر اعوان کر رہے ہیں اور ن لیگ کی اعلی قیا دت سے ملا قاتیں بھی جا ری ہیں ۔ملک شہر یا راعوان اس حلقے کی نو جوان قیا دت ہے اور عوام بھی اب نو جوان قیا دت کی حا می ہے ۔اب وہ مختلف تقر یبا ت میں بھی مسلسل دیکھے جا رہے ہیں اور اس حلقے پر بھی فوکس رکھا ہوا ہے ۔ملک شہر یار اعوان کو اکثر اوقات گفتگو کر تے ہو ئے اور خطا ب کے دوران سناگیا ہے کہ میں اپنے چا چو ملک ظہور انور اعوان کے مشن کو جا ری رکھو ں گا۔ ملک ظہور انور اعوان کا وژن تھا کہ میں اپنے حلقے میں تعلیم کو عام کروں تا کہ اس حلقے میں بے روزگاری کا خا تمہ ہو۔

انہو ں نے اس حلقے میں اربوں روپے کے کا م کروائے ہیں ۔صو بہ پنجا ب میں جتنے تعلیم کے تر قیا تی منصو بے حلقے پی پی تئیس میںہو ئے ہیں شا ید اتنے کہیں نہ ہو ئے ہو ں، انہو ں نے تعلیمی میدان میں تر قی منصو بو ں کے جا ل بچھا دئیے ہیں ۔ 2013کے قو می انتخا با ت میں راقم نے ملک ظہور انور اعوان کا انٹرویو کیا تھا جس میں انہو ں نے کہا تھا کہ اب میرا مشن اس حلقے میں ایک ٹیکنیکل کا لج بنوانا ہے چو نکہ ہما رے نو جوان ہنر نہ ہو نے کی وجہ سے بے روزگار گھو م رہے ہیں اگر ٹیکنیکل کا لج ہو گا تو ہما ے بچے اس میں ٹیکنیکل کو رس کر کے اپنے گھر کا چو لہا جلا سکیں گے جس سے بے روزگاری میں کمی ہو گی۔

ملک شہر یار اعوان نے سیا ست کا با قا عدہ آ غا ز کر دیا ہے لیکن اب انکو اپنی کا میا بی کیلئے اہم فیصلے کر نا ہو ں گے ۔ملک شہر یار اعوان اگر اپنے ما مو ں مر حو م ملک طا رق اقبا ل اور چا چو ملک ظہور انور اعوان(جن کے عوام دوست ہو نے کی سیا سی حر یف بھی معترف ہیں) کے نقش قدم پر چلے تو وہ یقینا اپنے مشن میں کا میاب ہو سکتے ہیںکیو نکہ اکثر اوقات انکی زبا نی سنا گیا ہے کہ میں اپنے چا چو کے نقشے قدم پر چل رہا ہو ں اور جو انکے مشن تھے وہ میں ضرور پو رے کروں گا ۔حلقہ پی پی تئیس آ ئند ہ عام انتخا با ت میں کو ئی آ سا ن حلقہ نہیں ہو گا کیو نکہ اس حلقے میں متوقع امیدواروں میں ملک ممتاز حیدر رئیس آ ف تھو ہا ،حکیم یاسر عز یز ،ملک اسد کو ٹگلہ ،کر نل (ر) سلطا ن سر خرو ،حکیم نثار شامل ہیں انکے علا وہ لا وہ میں بھی کو ئی نیا چہر ہ سا منے آ سکتا ہے اب دیکھنا یہ ہو گا کہ ان امیدواروں میں کو ن کو ن سے میدان میں اترتے ہیں۔

اگر اپو زیشن جما عتیں اپنا مشتر کہ امیدوار لا تی ہیں تو پھر ملک شہر یار اعوان کو مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑ سکتا ہے ۔اب اس حلقے میں بظا ہر تو الیکشن کی بھر پور کمپین ملک شہر یار اعوان ہی کر رہے ہیں انکا میل جول عوام کے ساتھ وقت کے سا تھ ساتھ بڑھ رہا ہے جو کہ خو ش آ ئند ہے ۔ابھی تک وہ نوجوان ہیں اگر وہ واقعی ہی اپنے چا چو کے نقش قدم پر چلے تو یقینا یہ ان کیلئے ایک پلس پوائنٹ ہو گا لیکن انھیں یہ ثا بت بھی کر نا ہو گا اور ملک ظہور انور کے دیر ینہ سا تھیو ں کو اعتماد میں لینا ہو گا ۔اپنے تما م سنیئر سیا ست دانو ں کو قدر کی نگا ہ سے دیکھنا ہو گا جن کی سپو رٹ سے کا میا بی حا صل کر نے میں حا ئل رکاو ٹیں دور ہو سکتی ہیں۔خدا حافظ

Malik Arshad Kotgullah

Malik Arshad Kotgullah

تحریر : ارشد کوٹگلہ