میڈیکل سپیشلسٹ DHQ ہسپتال جہلم ڈاکٹر منیب اللہ مرزا سرائے عالمگیر نزیر بیگم ہسپتال اتوار مریضوں کا مفت علاج کریں گئے

Jhelum News

Jhelum News

پوران / جہلم ( ڈاکٹر تصور حسین مرزا) میڈیکل سپیشلسٹ DHQ ہسپتال جہلم ڈاکٹر منیب اللہ مرزا سرائے عالمگیر نزیر بیگم ہسپتال آج اتوار مریضوں کا مفت معائینہ اور علاج کریں گئے۔ ڈاکٹر منیب اللہ مرزا معروف سماجی ، سیاسی اور ممتاز صحافی ڈاکٹر احتشام اللہ مرزا کے لختِ جگر اور معروف ہومیوپیتھک پروفیسر ڈاکٹر انعام اللہ مرزا سابق صدر نشنل کونسل برائے ہومیوپیتھی کے بھتیجے ہے۔

تفصیل کیے مطابق سرائے عالمگیر کے معروف طبی خاندان اسلامی دواخانہ بہ یاد گار حکیم مرزا غلام محی الدین (اسلامی دواخانہ ) والے کے پوتے میڈیکل سپیشلسٹ DHQ ہسپتال جہلم ڈاکٹر منیب اللہ مرزا سرائے عالمگیر نزیر بیگم ہسپتال آج مورخہ 27.11.2016 بروزاتوار مریضوں کا مفت معائینہ اور علاج کریں گئے۔ ڈاکٹر منیب اللہ مرزا معروف سماجی ، سیاسی اور ممتاز صحافی ڈاکٹر احتشام اللہ مرزا کے لختِ جگر اور معروف ہومیوپیتھک پروفیسر ڈاکٹر انعام اللہ مرزا سابق صدر نشنل کونسل برائے ہومیوپیتھی کے بھتیجے ہے۔