میگا جی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد لاہور واپس پہنچ گئیں

اٹلی (شیخ بابر سے) فلمسٹار میگا جی عمرہ کی سعادت حاصل کرکے گزشتہ روز پاکستان واپس پہنچ گئے فلمسٹار میگا جی رمضان المبارک میں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے اپنی فیملی کے ہمراہ سعودی عرب گئے تھے جہاں انہوں نے تمام امت مسلمہ کی خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں کیں۔

مسجد نبوی بھی حاضری دی اور مقدس مقامات کی زیارت کی فلمسٹار صبا رضا اور صبا کاظمی نے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر ان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔

Mega G

Mega G

Mega G

Mega G

Mega G

Mega G