عظیم الشان، روح پرور، محفل جشن میلاد مصطفے ۖ و ذکر شان غوث اعظم آج منعقد ہو گی

Syed Irfan Ahmed

Syed Irfan Ahmed

لاہور: عظیم الشان، روح پرور، محفل جشن عید میلاد مصطفے ۖ و ذکر شان غوث اعظم، زیرسرپرستی معروف روحانی پیشوا، سید عرفان احمد شاہ المعروف نانگا مست بابا معراج دین مورخہ 9 ربیع الثانی،، 8 جنوری، بروز اتوار، دوپہر 12.00 بجے بمقام روحانی شفاء خانہ، آستانہ اویسیہ، محلہ اویس نگر نزد جناں والی مسجد پیرو والہ روڈ قصور میں منعقد ہو رہی ہے جس میں ملک کے نامور نعت خواں اور علماء کرام شرکت کریں گے۔

محفل پاک کے اختتام پر امت مسلمہ ،وطن عزیز اور کائنات کی تمام مخلوقات کے حق میں دُعا ہو گی اور خصوصی دُعا سودی نظام کے خاتمے کی ہو گی۔

امتیاز علی شاکر
03134237099