عظیم الشان محفل بسلسلہ عرس مبارک حضرت داتا گنج بخش 21 نومبر کو منعقد ہو گی

Urs Hazrat Data Ganj Bakhsh

Urs Hazrat Data Ganj Bakhsh

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حلقہ علویہ القادریہ کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل بسلسلہ عرس مبارک حضرت داتا گنج بخش مورخہ 21 نومبر 2016ء بروز پیر بعد نماز عشاء جیلانی جامع مسجد نزد درگاہ شاہ جیلانی گلشن اقبال میں منعقد ہوگی جس میں ملک بھر سے علماء اکرام ،خلفاء اکرام ،مریدین اور عمائدین شہر شرکت کرینگے۔

اس موقع پر دودھ کی یادگاری سبیل بھی لگائی جائے گی۔
جاری کردہ:۔ شعبہ نشرو اشاعت