رکن پنجاب اسمبلی محمد صدیق خان مرحوم کی وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری

Taxila

Taxila

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی غلام سرورخان کے بھائی رکن پنجاب اسمبلی محمد صدیق خان مرحوم کی وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری۔

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق،سابق وزیراعظم پاکستان میر ظفراللہ خان جمالی،سابق وزراء اعلی پنجاب پرویز الہی، میاں منظو ر وٹو،صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب،اراکین قومی اسمبلی شاہ محمود قریشی، عارف علوی،رائے حسن نواز،رضا حیات ہراج،امجد نیازی،غلام منظور ساہی،طارق بشیر چیمہ،سردار یعقوب،سابق وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری، سابق اراکین قومی اسمبلی ندیم افضل چن، انجم عقیل خان،سہیل کمبڑیال،ڈاکٹر وسیم،پی ٹی آئی کے سابق امیدوار قومی اسمبلی علیم خان،کرنل اجمل،راجہ محمد بلال راجپوت ،میر عثمان پرویز ،ڈاکٹر وسیم شہزاد،، علیم خان، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی بہن حلیمہ خان،لیاقت بلوچ،سردار یعقوب ،عارف اللہ، سابق وفاقی وزیر مملکت سردار سلیم حیدر خان،سابق ایم پی اے حاجی ملک عمر فاروق، پیپلز پارٹی تحصیل ٹیکسلا کے صدر ملک نجیب الرحمن، ٹیکسلا بار کے جنرل سیکرٹری سید جابر شاہ ایڈوکیٹ،ملک آصف، راجہ مشتاق احمد، میر جاوید درویش، جماعت اسلامی کے عتیق الرحمن کاشمیری، پنجابی پختون اتحاد کے چئیرمین حاجی قدیم خان، البرکات گروپ کے چیف ایگزیکٹو ملک شکیل احمد خان، چئیرمین لب ٹھٹھو حاجی علی اصغر اعوان، سبط الحسن شاہ، شانی شاہ، ملک شوکت ایوب،ارشد محمود ملک، حاجی رحمت اللہ خان، ملک ربنواز، ملک مشتاق، ملک یونس، ملک غلام ربانی، پرویز چوہدری، سید عترتشاہ، سید گلزار شاہ، سید مہتاب شاہ، ملک عمران، ملک عمیس رشید، ملک اسحاق، افسر خان، اشرف کان، سید نذیر شاہ، سید اسد شاہ، عطالرحمن چوہدری، ڈاکٹر اسد علی، ملک اعجاز طاہر،ملک جان، شیخ قمر، ملک علی محمد، سردار محمد علی شاہ، راجہ ربنواز گجر خانی، ملک وقاص، شیخ قیصر، سعودالقیصر،عرفان فانی، ملک ظفر ،ادریس خان ڈی سی، ملک عابد، ملک احتشام، ملک اظہر ،عمران خان، چوہدری مظہر، لہراسب خان، مک محمد اویس ااف چھاچھی محلہ، وائس چئیرمین کینٹ بورڈ واہ امجد کاشمیری، وائس چئیرمین کینٹ بورد سید رضاشاہ، لال زادہ خان، ناظم خان، سجاد بٹ،سید تنویز شاہ، اعظم خان سید زیشان شاہ، ملک امتیاز، مسعود خان وحید خان حاجی غلام حسن، ملک حسرت محمود، ملک رضوان، ملک لیاقت براہمہ،آفتاب شاہ،حاجی منیر جلال، ملک اسلم چھاچھی، ملک فقیر، شیخ وحیدالدین، ملک امیر امجد، ملک افتخار، لیاقت ٹھکیدار، حاجی بنارس، خواجی جاوید، ملک عارف، راجہ حسن اختر، حاجی بشیر، ملک قیصر، چوہدری اعجاز انور، چوہدری خالد رفیق، راجہ اورنگزیب، چوہدری ادریس، چوہدری جمیل اکرم، تاج خان، چوہدری رجاسب، سید ضیاء حسین شاہ، ملک نجیب الرحمن، راجہ مشتاق احمد، ملک طاہر محمود عرف طاہری،شوکت ایوب، چوہدری محمد علی، چوہدری نذر، چوہدری افضل،ملک اورنگزیب، ملک جمیل، ملک نثار، ڈاکٹر ریاض الحسن ،چوہدری اظہر علی، ملک احمر اقبال سمیت دیگر مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والوں نے پنڈ نوشیری میں جاکر غلام سرور خان سے اظہار تعزیت کیا ہے۔صدیق خان کی وفات پر پنڈ نوشہری میں ملک بھرسے اعلی شخصیات کیجانب سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔

ڈاکٹر سید صابر علی تحصیل رپورٹر ٹیکسلا موبائل نمبر0300-5128038