رکن پنجاب اسمبلی کا بیٹازیادتی کے الزام میں گرفتار

Arrested

Arrested

لاہور (جیوڈیسک) رکن پنجاب اسمبلی غیاث الدین انصاری کے بیٹے محی الدین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق محی الدین پر خاتون کے ساتھ زیادتی کا مقدمہ درج ہے۔مقدمہ پانچ روز قبل درج کروایا گیا تھا۔