میکسیکو : تعلیمی اصلاحات کیخلاف مظاہرین کی پولیس سے جھڑپیں، 6 افراد ہلاک

Mexico City

Mexico City

میکسکو سٹی (جیوڈیسک) میکسیکو میں تعلیمی اصلاحات کے حوالے سے کئے جانے والے مظاہرے کے دوران پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں 6 افراد ہلاک اور 100 زخمی ہو گئے۔

میکسیکو کے جنوبی شہر اوکسا کا میں نیشنل ایجوکیشن ورکر کو آرڈینیٹر یونین کی کال پر کئے جانیوالے مظاہرے کی وجہ سے شہر کے مین روڈ بلاک ہو گئے۔