میکسیکو میں آتش فشاں سے راکھ اور دھویں کا اخراج پھر شروع

Volcano Smoke

Volcano Smoke

میکسکو (جیوڈیسک) میکسیکوکے آتش فشاں سے ایک بار پھر دھویں اور راکھ کا اخراج شروع ہو گیا ہے۔

کولیمانامی یہ آتش فشاں پہاڑ جولائی کے مہینے ایکٹیو ہے اور وقفے وقفے سے راکھ اور دھواں اگل رہا ہے جو اس پہاڑ کی چوٹی سے آسمان تک کئی میل بلندی تک جا رہا ہے۔ کولمیا آگ اگلنے والے آتش فشاں پہاڑ کے نام سے بھی مشہور ہے۔

جس نے خارج ہوتی راکھ نے قریب واقع گاؤں کو مکمل طو رپر ڈھک لیا ہے جبکہ ماہرین اس پہاڑ مسلسل نگرانی اور علامات کا بغور معائنہ کیا جا رہا ہے۔