میاں محمد اشفاق لاہوری طویل عرصہ بیماری کے بعد گزشتہ روز لاہور میں انتقال کر گئے

Tariq Pahar

Tariq Pahar

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) سابق کونسلر میاں مشتاق احمد لاہوری کے چھوٹے بھائی گورنمنٹ کنٹریکٹر میاں محمد اشفاق لاہوری تویل عرصہ بیماری کے بعد گزشتہ روز لاہور میں انتقال کر گئے۔

مرحوم کی نماز جنازہ آج صبح 10بجے کروڑ کے لعل عیسن جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی ،مرحوم خوش اخلاق ملن سار اور غریبوں کے ہمدرد تھے۔