میلاد کمیٹی ریتا پلاٹ شاہ فیصل کالونی کے زیر اہتمام پرچم کشائی و محفل ذکر ولادت مصطفی ۖ آج منعقد ہو گی

Karachi

Karachi

کراچی (اسٹاف رپورٹر) میلاد کمیٹی ریتا پلاٹ شاہ فیصل کالونی کے زیر اہتمام نویں سالانہ تقریب پرچم کشائی و محفل ذکر ولادت حضرت محمد مصطفی ۖ بسلسلہ جشن عید میلاد النبی ۖ (آج) مورخہ 3 دسمبر 2016ء بروز ہفتہ بعد نماز عشاء میلاد چوک ریتا پلاٹ شاہ فیصل کالونی نمبر1پر منعقد ہو گی۔

محفل سے صاحبزادہ مفتی عبدالوارث قادری خصوصی خطاب اور علامہ عبدالصمد قادری نعیمی صدارت فرمائیں گے ۔محفل میں ملک کے ممتاز ثناء خوان بارگاہ رسالت میں گلہائے عقیدت پیش کرینگے۔

جاری کردہ :۔ شعبہ نشرو اشاعت