میلاد النبی کے موقع پر تمام مسالک اتحاد امت کا پیغام دیں۔ صدر سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ

Eid Milad un Nabi

Eid Milad un Nabi

اسلام آباد : صدر شہیر سیالوی نے علاقائی نوجوانوں کے وفد سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم ناموسِ رسالت ۖ کے تحفظ اور ختمِ نبوت ۖ کے مشن کو ہر صورت آگے لے کر چلیں گے۔

یہ نہ صرف ہمارا دینی فریضہ ہے بلکہ پاکستان کی بقاء کے لئے بھی انتہائی اہم ہے۔ شہیر سیالوی کا کہنا تھا کہ نظریہ پاکستان کو بغور دیکھا جائے تو رسول اللہ ۖ کے دین کے تحفظ کا پیغام واضع نظر آئے گا۔

شہیر سیالوی
فون: 0308-5680457