میلان قونصلٹ میں جشن آزادی کی تقریب میں چوہدری جاوید ٹنڈا اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے

اٹلی (شیخ بابر سے) میلان قونصلٹ میں جشن آزادی کی تقریب میں چوہدری جاوید ٹنڈا جیو اردو پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ان کے ساتھ صدر مسلم لیگ اٹلی، چوہدری اجمل، غضنفر، راجا عمران اور دیگر دوست نمایاں ہیں۔

Choudry Javaid Tanda

Choudry Javaid Tanda