جنگی مشقوں کے دوران ایران نے متعدد میزائل فائر کر دیئے

Missiles Fired

Missiles Fired

تہران (جیوڈیسک) ایران نے جنگی مشقوں کے دوران بیلسٹک میزائل بھی فائر کردیئے جس کا مقصد ایران کی طاقت کا مظاہرہ اور ریاست کی سلامتی وخودمختاری کو لاحق کسی بھی قسم کے خطرے سے نمٹنا ہے۔

اگر اس رپورٹ کی تصدیق ہو گئی کہ ایران نے جوہری ہتھیار لے کر جانے والے میزائلوں کا ٹیسٹ کا ہے تو یہ باعث تشویش ہے۔

ترجمان وائٹ ہائوس نے کہا جائزہ لے رہے ہیں لیکن یہ جوہری ڈیل کی خلاف ورزی نہیں ہے۔