منہاج القرآن آسٹریا کی جانب 10 جنوری کو 16 ویں سالانہ میلاد النبی پروگرام کا انعقاد

Eid Millad un Nabi

Eid Millad un Nabi

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن آسٹریا کی جانب 10 جنوری بروز اتوار دوپہر 13 بجے 16 ویں سالانہ میلادالنبی پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا۔

ان خیالات کا اظہار منہاج القرآن آسٹریا کے نومنتخب صدر حاجی ملک محمد امین اعوان نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے بتائی اور مذید کہا کہ منہاج القرآن آسڑیا کی جانب سے پہلی مرتبہ 10 جنوری بروز اتوار دوپہر13بجے 16 ویں سالانہ میلادالنبی پروگرام کے موقع پرمنہاج سنٹر ویاناسے سنتوں بھرا پُروقار جلوس بھی نکالا جائے گا۔