منہاج القرآن سنٹر ویانا میں عیدالفطر کی نماز انشاء اللہ 8:30 بجے صبح ادا کی جائے گی

Akram Bajwa

Akram Bajwa

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن سنٹر ویانا میں عیدالفطر کی نماز انشاء اللہ 8:30 بجے صبح ادا کی جائے گی۔ ممتاز مذہبی سکالر فاضل منہاج القرآن یونیورسٹی لاہور علامہ مدثر حسین اعوان صاحب خطبہ عید الفطر اور نماز عید پٹرھائیںگے۔خواتین کے لئے باپردہ سہولت موجود ہے۔نماز عید کے بعد عید ناشتہ کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔

ویانا(محمد اکرم باجوہ)منہاج القرآن سنٹر میں رمضان المبارک کی 27شب بعد از نماز تراویح شب بیداری کا اہتمام کیا گیا ہے۔اس بابرکت روحانی محفل میں علامہ مدثر حسین اعوان لیلتہ القدر کی اہمیت اور فضیلت پر روشنی ڈالیں گے۔نماز تسبیح بھی ادا کی جائے گی۔خواتین و حضرات کے لیے سحری کا بھی انتظام ہوگا۔