مشن امپاسبل روگو نیشن کا نیا ٹریلر شائقین کی توجہ کا مرکز

Mission Impossible Rogue Nation

Mission Impossible Rogue Nation

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کی ایکشن سنسنی خیز فلم “مشن امپاسبل ” روگو نیشن کا نیا ٹریلر شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

نئی فلم “مشن امپاسبل ” سیریز کا پانچواں حصہ ہے جس میں اداکار ٹام کروز آئی ایم ایف ایجنٹ کا کردار کر رہے ہیں۔

وہ اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر بین الاقوامی تنظیم کا مقابلہ کریں گے جو آئی ایم ایف کو تباہ کرنے کی کوشش میں ہے۔

سنسنی خیز فلم “مشن امپاسبل روگو نیشن” اکتیس جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔