معمر رانا کا ہدایت کار بننے کا خواب رواں برس پورا ہو جائے گا

Moammar Rana

Moammar Rana

لاہور (جیوڈیسک) اداکار معمر رانا کا ہدایت کار بننے کا خواب رواں برس پورا ہو جائے گا۔

معمر رانا نے ذاتی اردو فلم سکندر کا آغاز کراچی میں شوٹنگ سے کیا اور اب وہ رواں برس فلم کو مکمل کر کے نمائش کے لیے پیش کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

ان کا یقین ہے کہ ان کی فلم سکندر بطور ہدایت کارا نہیں ہدایتکا ر ی کے میدان میں جگہ دلانے میں کامیاب ہو جائے گی۔