ملکہ کی خبریں 28/10/2015

 Sho Thana Gulyana

Sho Thana Gulyana

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ایس ایچ او تھانہ گلیانہ محمد انور سرلہ نے گزشتہ روز سات یونین کونسلوں کے امیدواران چیئرمین وائس چئیرمین کو دوران الیکشن امن و امان کی صورتحال کنٹرول کے بارے خصوصی بریفینگ دی۔ انہو ں نے کہا ڈ ی سی او گجر ات او ر ڈ ی پی او گجر ات کی ہد ا یت پر تما م بلدیا تی امید و ا را ن سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ تھا نہ گلیا نہ کی حد و د میں ہو ائی فا ئر نگ اسلحہ کی نما ئش اور سپیکر کے استعما ل پر مکمل پا بند ی ہو گی ۔ اگر کسی نے بھی قا نو ن کی خلا ف و رز ی کی تو اسکے خلا ف سخت قا نو نی کا ررو ا ئی کی جا ئے گی ۔ انہو ں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے جا ری کر د ہ ضا بطہ اخلا ق پر سختی سے عملد ر آ مد کرو ایا جا ئے گا ۔ اس مو قع پر بلد یا تی امید و ارا ن نے کثیر تعد ا د میں شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکہ (عمر فا رو ق ا عوا ن سے )امید و ار بر ائے چیئر مین یو نین کو نسل ملکہ حا جی ملک محمد اقبا ل اعوا ن نے مو ضع حسا م میں را جہ محمد نعیم کی طر ف سے یو نین کو نسل ملکہ کے شا ند ا ر اکٹھ کی تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ میں حسا م گا ئو ں کو یو نین کو نسل ملکہ میں شا مل ہو نے پر خو ش آ مد ید کہا ہو ں ۔ انہو ں نے کہا کہ ہم میں خد مت کا جذ بہ جبکہ مخا لفین میں لو ٹنے کا جذ بہ ہے ۔ میں جو و عد ہ کر تا ہو ں و ہ پو را کر تا ہو ں ۔ میں آ پ کا خا د م ہو ں آ پ کی ہمیشہ خد مت کر تا ر ہو ں گا ۔ میں یو نین کو نسل ملکہ سے الیکشن لڑ ر ہا ہو ں کو ئی بند ہ آ ج تک میر ی غلطی ثا بت کر دے تو میں الیکشن سے دستبر دا ر ہو جا ئو ں گا ۔ ہما رے مخا لفین جھو ٹ بو ل کر عوا م کو گمر اہ کر نے کی کو شش کر ر ہے ہیں آ پ لو گو ں نے ثا بت کر نا ہے جھو ٹا کو ن ہے سچا کو ن ہے ۔ اگر میں خد مت کر سکتا ہو ں تو آ پ مجھے ووٹ دیں اگر میںمنتخب ہو کر آ پ کی خد مت نہ کر سکا تو دو با ر ہ میں آ پ سے وو ٹ نہیں ما نگو ں گا ۔ میر ی آ پ لو گو ں سے اپیل ہے کہ میر ے دست و با ز و بنیں میں انشا ء اللہ کا میا ب ہو کر یو نین کو نسل ملکہ کو ما ڈ ل یو نین کو نسل بنا د و ں گا ۔ اس مو قع پر وا ئس چیئر مین حا جی لیا قت علی سیا ل پلا ہو ڑ ی، صو بید ار محمد اکر م ، سید سو ہنے شا ہ ، ما سٹر محمد نذ یر ، ملک ظفر اقبا ل ملکہ ،اور دیگر دو سر ے مقر رین نے خطا ب کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Haji Malik Iqbal

Haji Malik Iqbal

ملکہ (عمر فا رو ق ا عوا ن سے ) امید و ار و ائس چیئر مین یو نین کو نسل ملکہ چو ہد ری محمد صفد ر آ ف سینتھل نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ 31اکتو بر کا دن ہما ر ی کا میا بی کا دن ہو گا ۔ انہو ں نے کہا کہ یو نین کو نسل ملکہ کے تما م دیہا تو ں میں فلا حی کا م کر نا میر ا مشن ہے اور میں اپنی ز ند گی میں یہ مشن جا ری ر کھو ں گا غر بت کو دو ر کرو ں گا ۔ انہو ں نے کہا کہ ہم انشا ء اللہ منتحب ہو کر میڈ یکل کی سہو لتیں بہم پہنچا نے کی کو شش کر یں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گلیا نہ ۔ ایس ایچ او تھا نہ گلیا نہ ا نو ر سر لہ اور دو سر ے مقر ر ین تھا نہ گلیا نہ کی یو نین کو نسلز کے امید و ارا ن کو الیکشن ضا بطہ اخلا ق کے حو الہ سے بر یفینگ دے ر ہے ہیں۔