محمد بوٹا مرحوم کا نماز جنازہ 20 مئی بروز جمعہ سپہر 3 بجے اسلامک سنٹر ویانا میں ادا کیا جائے گا

Muhammad Butta

Muhammad Butta

ویانا (اکرم باجوہ) ویانا میں پاکستانی سیاسی پناہ گزین محمد بوٹا جو گذشتہ دونوں ویانا کے مقامی ہسپتال میں انتقال کرگیا تھا۔

محمد بوٹا مرحوم کا نماز جنازہ اسلامک سنٹر 21 ڈسٹرکٹ ویانا میں 20 مئی بروز جمعہ سپہر 15 بجے ادا کیاجائے گا۔

تمام اہل ایمان وقت کی پابندی کوملخوظ خاطر رکھیں۔محمد بوٹا مرحوم کا نماز جنازہ
کی ادائیگی کے بعد میت چیچہ وطنی پاکستان روانہ کی جائے گی۔