محمد حفیظ نے ٹی 20 کرکٹ میں اپنی بری پرفارمنس کا اعتراف کر لیا

Muhammad Hafeez

Muhammad Hafeez

لاہور (جیوڈیسک) خوبصورت کرکٹنگ اسٹروکس کھیلنے والے محمد حفیظ “کرکٹ دیوانگی” میں بھی چھا گئے۔

کہتے ہیں کہ وہ اپنی ناقص کارکردگی کو مانتے ہیں میدان چھوڑ کر بھاگنے والے نہیں۔ پروفیسر نے بے جا تنقید کرنے والوں کو خوب سبق سیکھایا۔

کہتے ہیں کہ ٹیم گروپنگ اور ان کی انجری سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں خاص لوگوں نے مخصوص ایجنڈے پر کام کیا ہے۔