محمد عرفان کھوہار نے ضیاء ماڈل سکول کے طلباء کو ٹریفک قوانین سے آگاہی کے بارے لیکچر دیا

PHP

PHP

سرائے عالم گیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) محمد عرفان ASI پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ پوران نے کھوہار ضیاء ماڈل سکول کے طلباء کو ٹریفک قوانین سے آگاہی کے بارے لیکچر دیا، محمد عرفان ASI کھوہار روڈ پر مقامی ڈرائیورز حضرات کو بھی ٹریفک بارے آگاہی دی۔

تفصیلات کے مطابق سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں پوران میں PHP پٹرولنگ پولیس کے ASI محمد عرفان نے ضیاء ماڈل سکول کھوہار کے طلباء اور مقامی ڈرائیورز حضرات کو ٹریفک قوانین سے آگاہی دی جس کو علاقہ کے سیاسی سماجی اور رفاحی حلقوں نے خوب سراہا اور وقت کی ضرورت قرار دیا۔