الحاج محمد مسعود کے والد کی وفات پر پاکستانی کمیونٹی ویانا کی مختلف شخصیات کا اظہار افسوس

Condolences

Condolences

ویانا (اکرم باجوہ) ویانا آسٹریا میں عرصہ دراز سے مقیم الحاج محمد مسعود آف لاہور کے والد 11 جون کی شام پاکستان لاہور میں دل کا دورہ پڑنے سے اچانک وفات پر پاکستانی کمیونٹی ویانا کی مختلف شخصیات کا الحاج محمد مسعود سے اظہار افسوس۔

پاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا کے صدر ندیم خان،سینئر نائب صدر حاجی محمد ارشد باجوہ،نائب صدر حاجی باوا سید غضنفر علی شاہ،نائب صدر حاجی ملک محمد امین اعوان ،جنرل سیکرٹری خواجہ منظور احمد ،جوائنٹ سیکرٹری حاجی ملک عابد ،فنانس سیکرٹری محمد انور،جوائنٹ فنانس سیکرٹری علی زوالفقار،چیرمین مجلس عاملہ لالہ محمد حسین خان ، مشیر خاصحاجی ملک خلیل اعوان ،ممبر ایڈوائزر کمیٹی حافظ محمد نعیم آف ہورن،رانا عبدالسلام خان ،سید شاہد شاہ آف سالز برگ،عبدالسلام فرید آف سالز برگ ،مسجد البلال ویانا کے صدر الحاج محمد اکرم بٹ ، سینئر نائب صدر چوہدری محمد نواز وڑائچ،عرفان عرف مانی ،آل پاکستان پریس کلب آسٹریا کے صدر و جیونیوز اینڈجنگ آسٹریا نمائندہ خصوصی اکرم باجوہ ،نائب صدر زاہد غنی چوہان ،جنرل سیکرٹری سید غلام حسین نقوی ،پاک ایشیاء کلچر آسٹریا کے چیرمین حاجی قاسم علی،سید مظفر حسین شاہ ،چوہدری مختار احمد ،احباب ادب کے جنرل سیکرٹری حاجی اسلم ملتانی،سید محمود شاہ، محمد وسیم آف کراچی ،سید اظہر شاہ،حاجی ملک نسیم اعوان و دیگر نے گہرئے دکھ اور رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب دعا گو ہیں کہ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے آمین ۔ یاد رہے کہ الحاج محمد مسعود اپنے والد محترم کی اچانک وفات کی اطلاع ملنے کے بعد دوسرئے دن اپنی فیملی کے ساتھ ویانا سے پاکستان روانہ ہو گے۔