الحاج محمد مسعود آف لاہور کے والد پاکستان لاہور میں انتقال فرما گے

 Mohammad Masood

Mohammad Masood

ویانا (اکرم باجوہ) الحاج محمد مسعود آف لاہور کے والد پاکستان لاہور میں آج 11 جون شام کوہارٹ اٹیک ہونے کی وجہ سے انتقال فرما گے۔

آل پاکستان پریس کلب آسٹریا کے عہدیداران الحاج محمد مسعود کے والد کی وفات پر اُن کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرو جمیل عطا فرمائے آمین۔