مہند ایجنسی کی تحصیل انبار علاقہ پائی خان کی مسجد میں دھماکہ

Mohannad Agency Mosque Blast

Mohannad Agency Mosque Blast

مہند ایجنسی : مہند ایجنسی کی تحصیل انبار علاقہ پائی خان کی مسجد میں دھماکہ ،بچوں سمیت23 افراد جاں بحق جبکہ 42زخمی ہوگئے ہیں۔

زخمیوں میں سے30 فراد باجوڑ ہسپتال منتقل ،سریس زخمیوں کو ایل ار ایچ پشاوراور شبقدر ہسپتال منتقل کردیا۔

دھماکہ جمعہ کی نماز کی ادائیگی کے وقت 30۔1بجے مسجد میں ہوا۔ باجوڑ ہسپتال خار میں ایمرجنسی نافذ۔ دھماکہ بارودی مواد پھٹنے سے ہوا۔