معین خان اور ندیم خان سے اظہار تعزیت

Karachi

Karachi

کراچی : نیشنل بینک کے صدر سید اقبال اشرف شعبہ اسپوررٹس ڈویژن کے سربراہ اویس اسد خان اسپورٹس کنسلٹنٹ غلام محمدخان آفیسر تعلقات عامہ کھیل عظمت اللہ خان انٹر نیشنل کرکٹر سعید آذاد کے علاوہ علیم خان موسی، محمد جاوید، ارشد حسین اعجاز احمد خان، مظہر حسین، سلیم ولی، ابوزر امراو، پرویز اقبال نے ایک بیان میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان اور ٹیسٹ کرکٹر ندیم خان سے ان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

اللہ تعالی سے دعاکی ہے کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرما اور لواحقین کو صبروجمیل عطاکر آمین۔