ماہانہ محفل جشن عید میلاد مصطفے ۖ اور تحفظ ناموس رسالت ۖکانفرنس آج منعقد ہو گی

Eid Milad-un-Nabi

Eid Milad-un-Nabi

لاہور : عظیم الشان، روح پرور، ماہانہ محفل جشن عید میلاد مصطفے ۖ اور تحفظ ناموس رسالت ۖکانفرنس، زیرسرپرستی سید عرفان احمد شاہ المعروف نانگا مست بابا معراج دین آج مورخہ 10شبعان المعظم 7 مئی، بروز اتوار، دوپہر12.00بجے دوپہربمقام آستانہ اویسیہ، محلہ اویس نگر نزد جناں والی مسجد پیرو والہ روڈ قصور میں منعقد ہو رہی ہے جس میں ملک کے نامور نعت خواں اور علماء کرام شرکت کریں گے۔

امتیازعلی شاکر
03134237099 . imtiazali470@gmail.com