ماہانہ محفل میلاد مصطفی ۖ اور ذکر شان امام حسین بروز اتوار منعقد ہو گی

Lahore

Lahore

لاہور: عظیم الشان، روح پرور، ماہانہ محفل میلاد مصطفے ۖ اور ذکر شان امام حسین زیر سرپرستی سید عرفان احمد شاہ المعروف نانگا مست بابا معراج دین آج مورخہ 13 اکتوبر، 12 صفرالمظفر بوقت دوپہر 12.00 بجے بروز اتوار بمقام آستانہ عالیہ اُویسیہ، محلہ اُویس نگر نزد جناں والی مسجد پیرو والہ روڈ قصور میں منعقد ہو رہی ہے جس میں ملک کے نامور نعت خواں اور علماء کرام شرکت کریں گے۔

محفل پاک میں شہدا کربلا کی عظیم قربانی کی یادتازہ کرکے لوگوں کوحق پر ڈٹ جانے کا درس اور امت محمدی ۖ، ملک و قوم اور کائنات کی تمام مخلوقات کی بھلائی کیلئے دُعا ہو گی۔

امتیاز علی شاکر
03154174470