مسجد البلال ویانا کا جشن عید میلادالنبی کے پروگرام اور جلوس کا اشتہار

ویانا (اکرم باجوہ) مسجد البلال ویانا کی انتظامیاں کی جانب سے جشن عید میلاد النبی مبارک کا تیسرا سالانہ سنتوں بھرا جلوس 27 دسمبر بروز اتوار بعد نماز ظہر مسجد البلال سے نکالا جائے گا۔

Eid Milad-un-Nabi program

Eid Milad-un-Nabi program