مسجد البلال ویانا کے زیراہتمام عید میلاد النبی کا چوتھا سالانہ جلوس 18 دسمبر کو نکالا جائے گا۔ الحاج اکرم بٹ

Akram Butt

Akram Butt

ویانا (اکرم باجوہ) ویانا میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گاہ مسجد البلال کے صدر الحاج محمد اکرم بٹ نے پاکستان میڈیا جنگ ویانا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مسجد البلال کی انتظامیاں کے زیر اہتمام عید میلادالنبی کا چوتھا سالانہ جلوس 18 دسمبر بروز اتوار بعد از نماز ظہر سے لیکر نماز عصر تک سنتوں بھرا جلوس نکالا جائے گا۔

تمام پاکستانی کمیونٹی سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے اور وقت کی پابندی کو مد نظر رکھا جائے مذید تفصیلات جلد جاری کردی جائے گی۔