مسجد حمزہ جی ٹی ایس اڈہ میں آج ٢٩ جولائی کو بعد نماز عشاء محفل میلاد مصطفی کا انعقاد

Siddique Prihar

Siddique Prihar

لیہ : مسجد حمزہ جی ٹی ایس اڈہ میں آج ٢٩ جولائی کو بعد نماز عشاء محفل میلاد مصطفی وگیارھویں شریف منعقد ہورہی ہے۔ جس میں علامہ عبدالعزیز طاہر سراجوی خطاب کریں گے۔

محمد صدیق پرہار نقیب محفل ہوں گے۔ معروف نعت خواں بھی تشریف لارہے ہیں۔یہ بات حافظ عبدالحمید چشتی امام مسجد ھذا نے بتائی۔