موصل کے پناہ گزین مشکل میں

Mosul Refugees

Mosul Refugees

موصل (جیوڈیسک) عراق کے وزیر ِاعظم کا کہنا ہے کہ فوجیں موصل کی طرف توقع سے زیادہ تیزی سے پیش قدمی کر رہی ہیں جو گذشتہ دو سال سے داعش کے قبضے میں ہے۔

فیصلہ کن لڑائی کی صورت میں موصل اور اس کے مضافات میں دس لاکھ کے قریب پناہ گزینوں کے بے گھر ہونے کا خدشہ ہے۔

مزید تفصیلات اس وڈیو رپورٹ میں دیکھیئے۔