والدہ کی وفات کے دوسرے دن بیٹا بھی انتقال کر گیا

Guliana

Guliana

گلیانہ، ملکہ (محمد شہباز، عمر فاروق اعوان سے) ماں بیٹے کی لازوال محبت۔۔ والدہ کی وفات کے دوسرے دن بیٹا بھی انتقال کر گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک محمد منور اعوان ایڈووکیٹ کی والدہ محترمہ جو رضائے الہی سے انتقال کر گئی تھیں گزشتہ روز ان کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔

اگلے رو ز ملک محمد منو ر اعوا ن بھی ا پنے خا لق حقیقی سے جا ملے ۔ مر حو م لیفٹینینٹ کر نل (ر ) محمد صفدر اعوا ن ، پر و فیسر محمد اقبا ل اعوا ن ڈڈیا ل،صو بید ا ر (ر ) ملک محمد ا نو ر اعوا ن ، ملک محمد افضا ل اعوا ن کے بھا ئی تھے ۔ ملک شہز ا د منو ر اعوا ن ایڈ و وکیٹ اور ملک جو ا د منو ر اعوا ن سو ئی گیس کے و ا لد محتر م تھے۔ ان کی نما ز جنا ز ہ ان کے آ با ئی گا ئو ں جہا نٹلہ میں ادا کر دی گئی۔

نما ز جنا ز ہ سینکڑو ں افر اد نے شر کت کی ۔ جن میں نما یا ں طو ر پر چو ہد ری قمر ز ما ن کا ئر ہ سا بق و فا قی و ز یر ا طلا عا ت و نشر یا ت ، ملک محمد حنیف اعوا ن ایم پی اے، چو ہد ری آ صف ر ضا کو ٹلہ ، ملک شفقت حسین ٹی ایم او، چو ہد ری ضیا ء محی الد ین ، حا جی ملک شبیر حسین ملک بر ا در ز الیکڑو نکس ، حا جی را جہ ظفر اقبا ل ایڈ وو کیٹ، چو ہد ر ی بشا ر ت ایڈ وو کیٹ ، را جہ ایو ب قا سم ایڈ وو کیٹ ، مرز ا محمد نو ا ز ایڈ وو کیٹ،چو ہد ری ز ما ن جا تر یہ ایڈ وو کیٹ، چو ہد ری ارشا د ایڈ وو کیٹ، چو ہد ری ر یا ض ٹو پہ ایڈ وو کیٹ، میا ں نا صر ایو ب ایڈ وو کیٹ، چو ہد ری شبیر ایڈ وو کیٹ،را جہ عا بد حسین ، ملک بشا ر ت حسین ، ملک محمد اقبا ل اعوا ن سا بق نا ظم یو سی ملکہ ، ملک ا مجد حسین اعوا ن ، نو ا ز ش علی شیخ ایڈ وو کیٹ، چو ہد ری ظفر اقبا ل ایڈ وو کیٹ، چو ہد ر ی اشفا ق ایڈ وو کیٹ، چو ہد ری سجا د ا کر م ایڈ وو کیٹ، را جہ و حید اسد جنر ل سیکر ٹر ی کھا ر یا ں با ر ، چو ہد ری خا لد ا یڈ وو کیٹ ، چو ہد ری محبو ب ا لہی ایڈ وو کیٹ، چو ہد ری ر یا ست علی ایڈ وو کیٹ، چو ہد ری اعجا ز میا نہ چک ،ملک محمد ا ختر ایڈ وو کیٹ، چو ہد ری خا ن بہا در ایڈ وو کیٹ،را جہ نو ید ا سد ، نسیم چو ہا ن ایڈ وو کیٹ، ز اہد ا کر م ایڈ وو کیٹ،چو ہد ری شکیل بر سہ ، چو ہد ری شا ہد مر ا لہ ، ملک ر یا ض جہا نٹلہ ، ملک خا و ر لطیف ، عبد ا لستا ر قر یشی ، چو ہد ری خا د م حسین امر ہ ، ملک خلیل الر حمن ، جہا نگیر عا لم ، محمد لقما ن ، امجد بٹ ایڈ وو کیٹ ، اعجا ز احمد بھٹی ، ملک و قا ر امین بھگو ا ل ، ملک صفدر حسین بھگو ال ، ملک اسعد ذو القر نین ، ملک مظہر ا عوا ن پنجو ڑ یا ں ، ملک ا فتخا ر احمد اعوا ن ملکہ ، را جہ وسیم ایڈ وو کیٹ، تنو یر احمد ایڈ وو کیٹ، آ فتا ب بٹ دھم ، عر فا ن ڈا ر ، چو ہد ر ی افضل ایڈ وو کیٹ سمیت سینکڑو ں افر اد نے شر کت ۔اس مو قع پر کھا ر یا ں با ر کی و کلا بر ا در ی کی طر ف سے ملک محمد منو ر اعوا ن کی قبر پھو لو ں کی چا در چڑ ھا ئی گئی اور مر حو م کی بلندی در جا ت کے لیے دعا کی گئی۔