ماں تجھے سلام

Mother

Mother

تیرے چہرے کی جھُریوں نے مجھے رعنائیاں بخشیں
تیری باتوں نے میری سوچ کو گہرائیاں بخشیں
ہمیشہ معتبر ٹھہرا ہوں ماں تیرے بھروسے پہ
زمانے نے اگرچہ بے سبب رسوائیاں بخشیں
تیرے قدموں کے صدقے رفعتوں کا پیش منظر ہوں
دعائوں سے تیری اے ماں مقدر کا سکندر ہوں

ساحل منیر