ہالی وڈ فلم ‘بین ہور’ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا

Ben-Hur

Ben-Hur

لاس اینجلس (جیوڈیسک) پیرا ماؤنٹ پیکچرز کی نئی فلم بین ہور روم کے شاہی خاندان کی کہانی ہے۔ ایک بھائی دوسرے کو دھوکا دیکر اقتدار پر قبضہ کر لیتا ہے۔

شکست خوردہ شہزادہ بدلے کی آگ مٹانے کیلئے کرتا ہے فیصلہ کن جنگ کا آغاز۔ ایکشن اور ڈرامہ سے بھر پور فلم 18 اگست کو نمائش کیلئے پیش کی جائی گی۔